نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

What is the real beauty of Bollywood actress Aishwarya Rai?

  ایشوریا راۓ جیسی خوبصورتی پاٸیں  ایشوریا راۓ کی خوبصورتی کا راز کیا  ھے ایشوریا راۓ کے ہی زبانی سنیے ایشوریا راۓ کہتی ہیں اگر آپ پر کشش اور دیدہ زیب نظر آنا چاھتی ہیں آپ چاھتی ہیں کے آپ سب سے الگ نظر آ ۓ تو آپکو کیمکلز کریمیں اور فیس واش چھوڑنے ھونگے اور قدرتی اجزا جو جلد کے لیۓ بہت مفید ھوتے ہیں وہ اپنانا ھونگے  جب کبھی بھی خوبصورتی کی بات آۓ تو ھمارے زہن میں میں جو شکل جو نام آتا ھے وہ  بالی ووڈ ادکارہ جنہوں نے فلمی دنیا پر راج کیا  ھے انکا نام ھے ایشوریا راۓ وہ بہت ساری نوجوان لڑکیوں اور خواتین کے لیے حیرانی کا باعث  بنی ھوٸی ہیں ایشوریا راۓ 47  برس کی ھوچکی ہیں لیکن انکے چہرے کی رنگ و رونق تروتازگی ابھی بھی کسی نوجوان لڑکی سے کم نہیں اس مضمون میں ایشوریا راۓ نے خوبصورتی کے بارے میں خواتین کو بیوٹی ٹیپس دی تا کہ وہ بھی اپنے چہرے اور بالوں کی خوبصورتی کو ہمیشہ قاٸم رکھ سکیں قدرتی تیل ایشوریا جلد اور بالوں کے لیۓ مفید قدرتی تیل کے فواٸد اور اہیمت کو بخوبی  اچھے سے اہمیت جانتی ہیں کیونکہ انکے بالوں اور جلد پر قدرتی تیل کا اثر  قدرتی اج...

تازہ ترین پوسٹس

Best acne treatment for sensitive skin

How to whiten the skin without any chemicals