What is the real beauty of Bollywood actress Aishwarya Rai?

 


ایشوریا راۓ جیسی خوبصورتی پاٸیں 

ایشوریا راۓ کی خوبصورتی کا راز کیا 

ھے ایشوریا راۓ کے ہی زبانی سنیے

ایشوریا راۓ کہتی ہیں اگر آپ پر کشش اور دیدہ زیب نظر آنا چاھتی ہیں آپ چاھتی ہیں کے آپ سب سے الگ نظر آ ۓ تو آپکو کیمکلز کریمیں اور فیس واش چھوڑنے ھونگے اور قدرتی اجزا جو جلد کے لیۓ بہت مفید ھوتے ہیں وہ اپنانا ھونگے 

جب کبھی بھی خوبصورتی کی بات آۓ تو ھمارے زہن میں میں جو شکل جو نام آتا ھے وہ  بالی ووڈ ادکارہ جنہوں نے فلمی دنیا پر راج کیا  ھے انکا نام ھے ایشوریا راۓ وہ بہت ساری نوجوان لڑکیوں اور خواتین کے لیے حیرانی کا باعث 

بنی ھوٸی ہیں ایشوریا راۓ 47  برس کی ھوچکی ہیں لیکن انکے چہرے کی رنگ و رونق تروتازگی ابھی بھی کسی نوجوان لڑکی سے کم نہیں اس مضمون میں ایشوریا راۓ نے خوبصورتی کے بارے میں خواتین کو بیوٹی ٹیپس دی تا کہ وہ بھی اپنے چہرے اور بالوں کی خوبصورتی کو ہمیشہ قاٸم رکھ سکیں قدرتی تیل ایشوریا جلد اور بالوں کے لیۓ مفید قدرتی تیل کے فواٸد اور اہیمت کو بخوبی  اچھے سے اہمیت جانتی ہیں کیونکہ انکے بالوں اور جلد پر قدرتی تیل کا اثر 

قدرتی اجزا کے فواٸد 


نمایاں نظر آتا ھے  انکی خوبصورت جلد اور خوبصورت بالوں کا راز قدرتی تیل ھے ایشوریا راۓ صندل کی لکڑی کے تیل کی مالش روزانہ باقدگی سے اپنے چہرے پر کرتی ہیں اور ایشوریا اپنے بالوں میں قدرتی کیموماٸل اور لیوینڈر تیل بھی لگاتی 


کھانا پینا ھماری جلد پر کیسے اثرات مرتب کرتا ھے



ہیں جو انکے بالوں اور جلد میں چمک میں اضافہ کرتا ھے ایشوریا راۓ خواتین کو ہمیشہ خوبصورت اور صحت مند رہنے کے لیۓ کھانے پینے کے ساتھ پانی وافر مقدار میں پینے کا مشورہ بھی دیتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ جو کچھ ہم کھاتے پیتے ہیں اسکا اثر براہ راست ھمارے بالوں اور جلد پر پڑتا ھے اسلیۓ پانی زیادہ زیادہ استمعال کریں ساتھ میں فروٹ کے تازہ جوسز کا استعمال کریں سبزیاں اور تازہ پھلوں کا زیادہ زیادہ استعمال کریں  ایسے کھانوں اور مادوں سے ہمیشہ دور رہیں جو بالوں اور آپکی جلد کے لیۓ نقصان دہ ھوں جیسے تلی ھوٸی زیادہ مصالحے دار کھانے بھنا ھوا گوشت زیادہ نمک چینی اور کولڈ ڈرنکس وغیرہ

قدرتی اجزا کا ماسک




 قدرتی اجزا کا ماسک بنا کر چہرے پر استعمال کریں ایشوریا راۓ اپنی جلد کے مساٸل کے لیۓ ھمیشہ اپنے کچن کا رخ کرتی ہیں مثال  کے طور پر وہ بادام کا جوس کریم اور ہلدی مکس کرتی ہیں اور یہ مرکب اپنی جلد پرلگاتی ہیں اسکے علاوہ  بادام کے تیل  اور دودھ  
سے علاوہ وہ کیلے اور شہد کا ماسک بھی استعمال کرتی ہیں یہ ایسے ماسک ہیں جو جلد کو ہمیشہ چمک دار اور تروتازہ اور دیدہ زیب رکھتے ہیں 

میک اپ کے بارے میں ایشوریا کا مشورہ


 میک اپ کے بارے میں ایشوریا راۓ کے مشورے  ہر وقت پر کشش نظر آنے کے لیۓ ایشوریا خواتین کو مشورہ دیتی ہیں بولڈ لپ سٹک اور آیٸلز کو ہمیشہ اپناٸیں کیونکہ انکی راۓ میں ہمیشہ پرکشش نظر آنے کے لیۓ یہ ہی کافی ہے وہ کہتی ہیں لڑکیاں اور خواتین اپنا من پسند کاجل استعمال کر کے اپنی آنکھوں کو اور زیادہ خوبصورت بنا سکتی ہیں البتہ میک اپ کا سٹاٸل ہمیشہ ایک جیسا مت رکھیں بلکہ میک اپ کے نٸے رجحانات کو بھی اپناۓ  اور آزماٸیں اس سے آپکی خوبصورتی اور شخصیت میں اضافہ ھوگا

تبصرے

مشہور اشاعتیں