How to whiten the skin without any chemicals

 

اگر آپ اپنا رنگ سفید اور گلیم اپ چاھتے ہیں تو آپکو کیمکل کریمز اور بلیچیز کو مکمل چھوڑنا ھوگا اور ھمارے بتاۓ ھوۓ نسخے پر عمل کرنا ھوگا اگر آپ چاھتے ہیں آپکا 


اور آپکی جلد چاھے  آٸلی ھے چاھے خشک ھے سب جلدز کے لیے یکساں مفید نسخہ

رنگ جیسا آپ چاھتے ہیں ویسا ھو تو آپ سب سے پہلے آپ پاونڈز کا فیس واش لے اور ایلو ویرا جیل اگر گھر تازہ جیل مل جاۓ تو کیا بات ھے اگر نہ ملے توبازار سے کسی بھی 




اچھی شوپ سے آپکو یہ جیل مل سکتی ھے ایلویرا کو عام پنجابی میں کوار پھڑا اور کواربھی کہا جاتا ھے سب سے پہلے آپ ایک اچھی صابن لیں اور اسکو باریک باریک کاٹ لیں پھر اسکے اندر کوار پھڑا یعنی ایلوویرا جیل کو اس 





میں مکس کرلیں اور اسکو ہاتھ سے صابن کی شکل میں باندھ لیں اور کسی پلاسٹک بیگ میں باندھ کر ایک دن کے لیۓ رکھ دیں پھر آپ پاونڈز  فیس واش سے چہرہ دھوۓ اور چاندنی بیوٹی واٸیٹنگ کریم  چہرے پر اچھے سے لگاۓ اسطرح لگاۓ کریم  ہلکی ہلکی نظر آۓ اور  اس کریم کے اچھے نتاٸج حاصل کرنے کے لیۓ آپ اسکو رات کو استعمال کریں انشاللہ بہت اچھے نتاٸج آینگے اور صبح اٹھ کر  اس کوار پھڑا جیل والی صابن سے منہ کو اچھے سے دھو لیں انشاللہ چند دنوں میں آپ سے لوگ پوچھے گے کونسی کریم یوز کرتے ہیں



If you want your complexion to be white and glam up, you have to give up chemical creams and bleaches completely and follow our prescription. If you want your complexion to be the way you want it, you must first pay a pounds fee  Take a wash and aloe vera gel. What if you get fresh gel at home? What if you don't get it? You can get this gel from any good shop in the market.  Take soap and finely chop it, then mix the aloe vera gel in it and wrap it in the form of soap by hand and keep it in a plastic bag for a day, then you can wash it with pounds face wash.  Wash your face and apply Chandni Beauty Whitening Cream on your face. Apply it like this. The cream looks lighter and you can use it at night to get good results. Inshallah, you will get very good results.  Wash your face thoroughly. Inshallah, in a few days people will ask you which cream you use.



تبصرے

مشہور اشاعتیں