Best acne treatment for sensitive skin
ایکنی سکن کے لیۓ پرہیز کیا ھوتے ہیں
ایکنی سکن کا علاج
ایکنی والی سکن کے لیۓ آپ دن میں 3 گھنٹے کے بعد بار بار اپنا چہرہ کسی اچھے فیس واش سے دھوتے رہیں یا اگر فیس واش میسر نہ ھو تو آپ گھر پر ہی بہت آسانی سے
فیس واش تیار کرسکتے ہیں وہ بھی بلکل کم قیمت میں دوسرا طریقہ ایک آلو چھیل کر اور 1 کھیرا کدو کش کرکے پیسٹ بنالیں اور ساتھ اگر ایلوویرا جیل تازہ مل جاۓ وہ ایڈ کرلیں اور اس میں ایک چمچ لیموں کا رس اور ایک چمچ بیسن ڈال کر ملا لیں اور اسکا لیپ منہ پر لگاٸیں اور تقریبا 30 منٹ کے بعد اچھے سے فیس واش سے دھولیں ہفتے میں 2 مرتبہ لازمی کریں اس سے آپکی سکن بلکل صاف اور نون ایکنی رہیگی انشاللہ

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں